کوڈ-19 کرائے کی ادائیگی کے لئے مدد دستیاب ہے
اگر آپ کے سابقہ کرائے باقی ہیں یا آپ کو بے دخل کیے جانے کا خطرہ درپیش ہے تو آپ کے پاس تین اختیارات موجود ہیں۔
- کرائے کی معاونت۔ ریاست بھر میں مقامی تنظیمیں کرائے کی معاونت فراہم کرنے کے سلسلے میں مدد کر رہی ہیں۔ آپ یا آپ کے مالک مکان درخواست دینے کے طریقے سے متعلق معلومات کے لیے اپنی کاؤنٹی میں واقع مقامی تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
کرائے کی معاونت فراہم کنندگان کی فہرست: https://www.commerce.wa.gov/serving-communities/homelessness/eviction-rent-assistance-program/
اگر آپ 25 سال سے کم عمر والے کرائے دار ہیں تو کسی مقامی یوتھ اینڈ ینگ ایڈلٹ ایوکشن رینٹ اسسٹینٹ پروگرام فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔ فہرست: https://www.commerce.wa.gov/serving-communities/homelessness/youth-and-young-adult-eviction-rent-assistance-program/
- بے دخلی کے مسئلے کے حل کا پروگرام۔ آپ یا آپ کے مالک مکان آپ کے رہائشی کاؤنٹی میں واقع مقامی تنازعات حل کرنے کے مرکز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ مراکز بے دخلی سے متعلق مسائل حل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ فہرست: org/locations
- مشورے کا حق قانونی پروگرام۔ وہ کرائے دار جنہیں سرکاری معاونت موصول ہوتی ہے یا جن کی آمدنی انتہائی کم یعنی ایک فرد کے لیے سالانہ $25,760 آمدنی یا چار افراد پر مشتمل ایک خاندان کے لیے سالانہ $53,000 ہے، وہ بے دخلی کی کارروائیوں کے دوران، مفت میں کسی وکیل کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ 855-657-8387 پر بے دخلی کی مدافعت کے اسکریننگ لائن سے رابطہ کر سکتے ہیں یا org/apply-online پر آن لائن درخواست کر سکتے ہیں۔
ریاست کے اٹرنی جنرل سے مزید جانیں
اٹارنی جنرل کا دفتر atg.wa.gov/landlord-tenant میں ان پروگراموں اور مالک مکان اور کرائے دار سے متعلق Office of the Attorney General (اٹارنی جنرل کا دفتر) متعدد زبانوں میں اضافی قانونی معلومات فراہم کر رہا ہے۔
دیگر اخراجات سے متعلق معلومات کے لیے 1-1-2 پر کال کریں
ملاحظہ کریں wa211.org یا 1-1-2 پر کال کریں اور کسی ایسے شخص سے بات کریں جو آپ کو معلومات دے سکے کے جو لوگوں کو توانائی کے بلز، خوراک، براڈ بینڈ اور ایسی بہت سی کے چیزوں کی ادائیگی کے حوالے سے مدد فراہم کر سکے۔
Last Updated 2021-10
- ኣማርኛ (AM)
- العربية (AR)
- Chuuk (CHK)
- Duetch (DE)
- Español (ES)
- فارسی (FA)
- Français (FR)
- हिन्दी (HI)
- Lus Hmoob (HM)
- 日本語 (JP)
- ကညီ ကျိာ် (KAR)
- ខ្មែរ (KM)
- 한국어 (KO)
- ພາສາລາວ (LAO)
- Kajin Majōl (MH)
- Tu’un Savi (MX)
- မြန်မာစာ (MY)
- नेपाली (NE)
- Afaan Oromoo (OM)
- ਪੰਜਾਬੀ (PA)
- Português (PT)
- Limba română (RO)
- русский язык (RU)
- Gagana Samoa (SM)
- Af-Soomaali (SO)
- Kiswahili (SW)
- தமிழ் (TA)
- తెలుగు (TE)
- ภาษาไทย (TH)
- ትግርኛ (TI)
- Tagalog (TL)
- українська мова (UK)
- ارُدُو (UR)
- Tiếng Việt (VI)
- 简体中文 (ZHS)
- 繁體中文 (ZHT)